خورشید شاہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کا مطالبہ کردیا
اسلام آباد(آئی این پی )قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے پانچ سالہ دور اقتدار میں خراب معیشت کے باوجود سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 140فیصد اضافہ کیا، موجودہ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مراعات یافتہ طبقات کو مزید مراعات دینے کی بجائے سرکاری ملازمین… Continue 23reading خورشید شاہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کا مطالبہ کردیا











































