کوہاٹ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم مطلوب دہشت گرد گرفتار
پشاور(آئی این پی ) پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے کوہاٹ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرکے اس قبضے سے بارودی مواد برآمد کرلیا ۔ کوہاٹ میں کاو¿نٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاعات پر دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ایک مکان پر چھاپہ مارا،… Continue 23reading کوہاٹ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم مطلوب دہشت گرد گرفتار