جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

این اے 267 جھل مگسی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا

datetime 29  اپریل‬‮  2016 |

جھل مگسی(نیوز ڈیسک)بلوچستان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 267 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ۔ این اے 267 جھل مگسی میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے نوابزادہ خالد مگسی 30 ہزار 530 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے جب کہ تحریک انصاف کے سردار یار محمد رند 16 ہزار 262 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ واضح رہے کہ این اے 267 جھل مگسی کے ضمنی انتخاب میں مجموعی طور پر 5 سیاسی جماعتوں سمیت 13 امیدواروں نے حصہ لیا تاہم اصل مقابلہ پاکستان مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے امیدواروں کے درمیان متوقع تھا۔ یاد رہے کہ این اے 267 کی نشست سپریم کورٹ کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار خالد مگسی کو نااہل قرار دیئے جانے کے بعد خالی ہوئی تھی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…