جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سندھ اسمبلی اسلحہ ،صحافی کی گرفتاری،چوہدری نثار کے صبر کاپیمانہ لبریز،حکم جاری

datetime 29  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا اے آر وائی کے صحافی کی گرفتاری پر سخت تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں صحافی اسٹنگ آپریشنزکرتے ہیں ۔کہیں بھی ان سے وہ سلوک نہیں ہوتا جو کراچی میں ہو رہا ہے۔ جمعہ کو جاری بیان میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی نے کہا کہ اقرارالحسن ایک با صلاحیت اور متحرک صحافی ہیں۔ انکے کام کو سراہنے کی بجائے انکے ساتھ روا رکھا گیا سلوک انتہائی نا مناسب ہے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو ایسے اسٹنگ آپریشن پر ناراض ہونے کی بجائے ان سے سبق اوررہنمائی حاصل کرنی چاہیے۔ وزیر اخلہ نے سیکریٹری داخلہ کو آئی جی پولیس سندھ سے بات کرکے معاملہ مثبت انداز میں سلجھانے کی ہدایت کی ہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…