لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان لاہور کے کامیاب جلسے پر انتہائی خوش اور پرمسرت دکھائی دیے انہوں نے اپنی تقریر کا اختتام پر جوش الفاظ پر کیاعمران خان نے حاضرین کی بڑی تعداد میں شرکت اور جلسے کے شاندار انتظامات پر عبدالعلیم خان کو تھپکی دیتے ہوئے سینئیر رہنماؤں کی موجودگی میں کہا “وئی آر پراؤڈ آف یو علیم خان” ۔۔۔عمران خان نے کہا کہ یہ شاندار ٹیم ورک کا مظاہرہ ہوا ہے اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں نے یکجان ہو کر چئیرنگ کراس کے جلسے کو کامیاب کیا ہے زندہ دلان لاہور نے ایک بار پھر خاندانی سیاست اور کرپشن کو مسترد کرتے ہوئے تبدیلی کے حق میں دوٹوک فیصلہ دیا ہے انشا ء اللہ اب روائتی نظام کے خاتمے کا وقت آ گیا ہے عمران خان نے نوجوانوں کی بھرپور شرکت اور خواتین انکلوژر کے شاندار انتظامات پر بھی عبدالعلیم خان اور اُن کی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آج ایک بار پھر مینار پاکستان کے جلسوں کی یاد تازہ ہو گئی ہے جس کا سہرا ماضی میں بھی اسی ٹیم کے سر تھا ۔اور آج ایک مرتبہ پھر پی ٹی آئی کی اسی ٹیم نے کمال کر دکھایا ہے ۔
کمال کردکھایا! عمران خان نے اہم رکن کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































