کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سو ل جج نے اقرار الحسن کا مداخلت بے جا ، اور دھو کہ دہی کی دفعا ت کیخلاف اقرار کی در خواست ضما نت پر فیصلہ محفو ظکر لیا اینکر پر سن کا 3 روز جسمانی ریمانڈ دیتے ہو ئے دفعہ 254اور881 کیس میں عدالت نے فیصلہ محفو ظ کر لیا ۔اقرار الحسن کو سندھ اسمبلی کی سیکیو رٹی کا پو ل کھو لنے پر گر فتار کیاگیا تھا ۔
اقرار الحسن کو ان کے ٹیم ممبر سمیت کچھ دیر قبل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت میں اقرار الحسن کی جانب سے نعیم قریشی اور مبین لاکھو ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔ اقرار کے وکیل کا کہنا تھا کہ اقرار نے سکیورٹی عملے اور پولیس کی نااہلی کی نشاندہی کی۔ عدالت نے اقرار الحسن اور ان کے ٹیم ممبر کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔پو لیس نے اقرار الحسن کےخلاف گز شتہ روز دو مقدما ت در ج کئے تھے ۔
اقرار الحسن سے متعلق عدالت سے بری خبر آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































