اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

ن لیگ کے 50ناراض اراکین ، مریم نواز کے اقدام نے سب کو حیران کر دیا

datetime 27  جون‬‮  2016

ن لیگ کے 50ناراض اراکین ، مریم نواز کے اقدام نے سب کو حیران کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے مسلم لیگ (ن) کے50کے قریب ناراض اراکین اسمبلی کومنالیا اور یقین دلایا کہ ان کے علاقوں کے مسائل حل کئے جائیں گے،جاری ترقیاتی منصوبوں کو پایہ تکمیل پر پہنچایا جائے گا، تمام ناراض اراکین کی شکایات ان کی توقعات کے مطابق بروقت سنی… Continue 23reading ن لیگ کے 50ناراض اراکین ، مریم نواز کے اقدام نے سب کو حیران کر دیا

شرجیل میمن کیخلاف فنڈز ااجراء کیس ، سپریم کورٹ نے حکم جاری کر دیا

datetime 27  جون‬‮  2016

شرجیل میمن کیخلاف فنڈز ااجراء کیس ، سپریم کورٹ نے حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے شرجیل میمن کے خلاف فنڈز کے اجراء سے متعلق کیس میں تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر مکمل ریکارڈ لانے کا حکم دیدیا ۔پیر کو سپریم کورٹ میں شرجیل میمن کے خلاف فنڈز کے اجراء سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت جسٹس عظمت سعید شیخ… Continue 23reading شرجیل میمن کیخلاف فنڈز ااجراء کیس ، سپریم کورٹ نے حکم جاری کر دیا

وزیر اعظم جارحانہ موڈ میں واپس آ ئیں گے‘ آتے ہی کیا کریں گے؟ سینئر تجزیہ نگار کا حیران کن دعویٰ

datetime 27  جون‬‮  2016

وزیر اعظم جارحانہ موڈ میں واپس آ ئیں گے‘ آتے ہی کیا کریں گے؟ سینئر تجزیہ نگار کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے حیران کن دعویٰ کر دیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ میری معلومات کے مطابق میاں نواز شریف لندن سے جب واپس آئیں گے تو وہ بہت جارحانہ موڈ میں آئیں گے۔ جن لوگوں کو… Continue 23reading وزیر اعظم جارحانہ موڈ میں واپس آ ئیں گے‘ آتے ہی کیا کریں گے؟ سینئر تجزیہ نگار کا حیران کن دعویٰ

پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت اقوام متحدہ میں پاکستان کیخلاف کونسا مواد تقسیم کر رہی ہے؟ اینکر پرسن کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 27  جون‬‮  2016

پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت اقوام متحدہ میں پاکستان کیخلاف کونسا مواد تقسیم کر رہی ہے؟ اینکر پرسن کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں اینکر پرسن نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا۔ اینکر پرسن نے کہا کہ میں ابھی اقوام متحدہ سے واپس آ یا ہوں ‘ میں اقوام متحدہ میں کشمیری وفد کے ہمراہ گیا تھا ۔ اینکر پرسن احمد قریشی نے کہا کہ اقوام متحدہ کے کوریڈور میں ایم… Continue 23reading پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت اقوام متحدہ میں پاکستان کیخلاف کونسا مواد تقسیم کر رہی ہے؟ اینکر پرسن کا تہلکہ خیز دعویٰ

اچانک ہی لہجہ بدل گیا،بھارت نے پاکستان کو جنگ کی دھمکی دیدی

datetime 27  جون‬‮  2016

اچانک ہی لہجہ بدل گیا،بھارت نے پاکستان کو جنگ کی دھمکی دیدی

نئی دہلی (آئی این پی ) بھارت نے دھمکی دی ہے کہ ہم پہلی گولی اپنی طرف سے نہیں چلائیں گئے لیکن اگر پاکستان کی طرف سے چلتی ہے تو ہم اپنی گولیوں کا حساب نہیں رکھیں گئے،پڑوسی ملک بھارت کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے،پام پورہ حملے میں میں مارے جانے والے سیکورٹی اہلکاروں… Continue 23reading اچانک ہی لہجہ بدل گیا،بھارت نے پاکستان کو جنگ کی دھمکی دیدی

کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات، آرمی چیف نے حکم جاری کردیا،رینجرز کی مکمل حمایت کا اعلان

datetime 26  جون‬‮  2016

کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات، آرمی چیف نے حکم جاری کردیا،رینجرز کی مکمل حمایت کا اعلان

راولپنڈی /کراچی (این این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ دہشتگردوں ٗان کے حمایتیوں اور مالی وسائل فراہم کر نے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رہے گی ٗپورے کراچی میں امن اور حالات کو معمول پر لانے کے مقاصد کو ہرصورت پر حاصل کیاجائیگا… Continue 23reading کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات، آرمی چیف نے حکم جاری کردیا،رینجرز کی مکمل حمایت کا اعلان

کراچی میں آپریشن،احکامات جاری،چوہدری نثار نے ا علان کردیا

datetime 26  جون‬‮  2016

کراچی میں آپریشن،احکامات جاری،چوہدری نثار نے ا علان کردیا

کراچی (این این آئی) کراچی میں آپریشن،احکامات جاری،چوہدری نثار نے ا علان کردیا،وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ سیکورٹی اداروں کو کراچی آپریشن مزید تیز کرنے کے لئے ہدایات جاری کردی گئیں، کراچی آپریشن آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہیگا۔ حالیہ واقعات شہر کا امن خراب کرنے کی… Continue 23reading کراچی میں آپریشن،احکامات جاری،چوہدری نثار نے ا علان کردیا

جنر ل راحیل شریف اچانک اہم کام کیلئے کراچی روانہ ، ساتھ کو نسی بڑی شخصیت گئی اور کیو ں گئی ؟ جا نئے

datetime 26  جون‬‮  2016

جنر ل راحیل شریف اچانک اہم کام کیلئے کراچی روانہ ، ساتھ کو نسی بڑی شخصیت گئی اور کیو ں گئی ؟ جا نئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر داخلہ چو ہدری نثا ر اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کراچی روانہ ہو گئے، چوہدری نثا ر کراچی میں اہم اجلا س کی صدار کرینگے جبکہ مشیر سلامتی امور ناصر خان جنجوعہ اور دیگر عسکری حکام بھی آرمی چیف کے ہمراہ ہیں۔وزیر داخلہ چوہدری نثا ر کراچی میںامن و امان… Continue 23reading جنر ل راحیل شریف اچانک اہم کام کیلئے کراچی روانہ ، ساتھ کو نسی بڑی شخصیت گئی اور کیو ں گئی ؟ جا نئے

امجد صا بر ی قتل کیس میں گرفتار شخص نے سب کچھ اگل دیا ، کیا کہا ؟ جا نئے

datetime 26  جون‬‮  2016

امجد صا بر ی قتل کیس میں گرفتار شخص نے سب کچھ اگل دیا ، کیا کہا ؟ جا نئے

کراچی(آن لائن)کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں معروف قوال امجد صابری قتل کیس کی تحقیقات جاری ہیں، پولیس نے قتل کے چشم دید گواہ سلیم چندا کو حفاظتی تحویل میں لیکر بیان قلمبند کر لیا ۔ ایس ایس پی سنٹرل مقدس حیدر کے مطابق پولیس نے سلیم چندا کو امجد صابری کے گھر سے حفاظتی… Continue 23reading امجد صا بر ی قتل کیس میں گرفتار شخص نے سب کچھ اگل دیا ، کیا کہا ؟ جا نئے