لاہور(آن لائن)لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعظم کی نااہلی کے لیے درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی، کیس کی سماعت تئیس مئی کو ہوگی، درخواست تحریک انصاف کے رہنما گوہر نواز سندھو کی جانب سے دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہیکہ پانامہ لیکس نے ثابت کر دیا کہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف اوران کے خاندان نے منی لانڈرنگ کی ہے۔ درخواست گزار کا مزید کہنا تھا کہ اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق کو وزیراعظم کی نااہلی کے لئے ریفرنس دائر کیا تھا تاہمسپیکرنے میرٹ پرفیصلہ نہ کرتے ہوئے ریفرنس خارج کر دیا۔ درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ وزیراعظم کو میں لانڈرنگ کرنے پر نااہل قراردیا جائے۔ جسٹس شاہد وحید نے درخواست پر اسپیکر قومی اسمبلی کے فیصلے کو ریکارڈ کا حصہ بنانے کی اجازت دیتے ہوئے مزید سماعت 23مئی تک ملتوی کردی۔
وزیراعظم کی نااہلی, درخواست سما عت کے لیے منظور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































