لاہور ( این این آئی) وزیر اعظم محمد نوازشریف کے بیرون ملک علاج پر پابندی عائد کرنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔بیرسٹر سید محمد جاوید اقبال جعفری کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف سرکاری ہسپتالوں میں اپناعلاج معالجہ کرانے کی بجائے سرکاری خرچ سے بیرون ملک علاج کو ترجیح دیتے ہیں ۔وزیر اعظم کے بیرون ملک علاج پر قومی خزانے کی بھاری رقم خرچ کی جاتی ہے جو کہ عام پاکستانیوں اور سرکاری ہسپتالوں میں زیرعلاج مریضوں سے امتیازی سلوک کے مترادف ہے۔سرکاری ہسپتالوں میں موجود مریض ادویات اور بنیادی سہولیات کے لئے ترستے ہیں مگر وزیر اعظم قومی خزانے پہ بوجھ ڈال رہے ہیں۔ لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ وزیر اعظم نوازشریف کے بیرون ملک علاج پر پابندی عائد کرنے کے احکامات صادر کئے جائیں۔
وزیر اعظم کے بیرون ملک علاج پر پابندی ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































