کشمیر کے دیرینہ مسئلے کا واحد حل اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد ہے، ڈاکٹر ملیحہ لودھی
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک ) اقوام متحدہ میں تعینات پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہاہے کہ عالمی برادری کشمیری عوام کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قرادادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کو حل کرنے میں کردار ادا کرے۔ غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو کے دوران ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ وزیر… Continue 23reading کشمیر کے دیرینہ مسئلے کا واحد حل اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد ہے، ڈاکٹر ملیحہ لودھی