وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے
لاہور(آئی این پی )وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف اپنی فیملی کے ہمراہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی کامیاب دل کی سرجری کے بعد برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیر اعلی پنجاب نے برطانیہ میں دوہفتے قیام کیا۔ وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف وزیر اعظم نواز شریف کے کامیاب… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے











































