جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کی ڈی جی رینجرز سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 10  جون‬‮  2016 |

کراچی(آئی این پی )متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کی ڈی جی رینجرز سے30اپریل کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، ایم کیو ایم کے وفد نے 30اپریل کو ڈی جی رینجرز سے ملاقات رینجرز ہیڈکوآرٹر میں ملاقات کی جس میں ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار، خواجہ اظہار الحسن، عامر خان اور نسرین جلیل موجود تھے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جمعرات کو متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کی ڈی جی رینجرز سے30اپریل کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ،اس ملاقات میں فاروق ستار، خواجہ اظہار الحسن، عامر خان اور نسرین جلیل موجود تھے۔ متحدہ کے وفد کی ملاقات رینجرز ہیڈکوآرٹر میں ہوئی، ملاقات میں ڈی جی رینجرز نے اسپیکر سندھ اسمبلی کو لکھا گیا خط متحدہ کو دکھایا تو وفد نے خواجہ اظہار الحسن کواسپیکر سے خط کی معلومات حاصل کرنے کے لئے کہا ۔ متحدہ کے وفد نے ڈی جی رینجرز کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ کامران فاروقی کی سربراہی میں کام کرنے والا گروہ142قتل کی وارداتوں میں ملوث ہے ،یہ گروپ حقیقی، سنی تحریک ، بلوچوں اور پی پی کارکنوں کے قتل میں ملوث ہے ، رینجرز خط کے مطابق مختلف گرفتار افراد نے کامران فاروقی سے تعلق کااعتراف کیا ہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…