راحیل شریف اہم دورے پر عرب ملک پہنچ گئی،پرتپاک استقبال
راولپنڈی(آئی این پی ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2 روزہ دورے پر مصر پہنچ گئے جہاں انھوں نے مصر ی وزیر دفاع اور چیف آف اسٹاف سے ملاقات کی جس میں مسلح افواج کے درمیان سیکیورٹی اور دفاعی تعاون بڑھانے پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی… Continue 23reading راحیل شریف اہم دورے پر عرب ملک پہنچ گئی،پرتپاک استقبال