ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

الیکشن کمیشن کی سینیٹ کی قرارداد پر انتخابات ملتوی کرنے سے معذرت کرلی

datetime 15  جنوری‬‮  2024

الیکشن کمیشن کی سینیٹ کی قرارداد پر انتخابات ملتوی کرنے سے معذرت کرلی

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کی قرارداد پر 8 فروری 2024 کو ملک بھر ہونے والے انتخابات ملتوی کرنے سے معذرت کرلی۔الیکشن کمیشن حکام نے سینٹ سیکریٹریٹ کو ایک خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی قرارداد کا اجلاس میں جائزہ لیا اور اس… Continue 23reading الیکشن کمیشن کی سینیٹ کی قرارداد پر انتخابات ملتوی کرنے سے معذرت کرلی

الیکشن ملتوی کروانے کی ایک اور قرارداد سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع

datetime 15  جنوری‬‮  2024

الیکشن ملتوی کروانے کی ایک اور قرارداد سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع

اسلام آباد (این این آئی)8فروری کو شیڈول الیکشن ملتوی کرانے کیلئے ایک اور قرارداد سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی گئی۔الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد سینیٹر ہلال الرحمان نے جمع کرائی جو فاٹا سے آزاد سینیٹر ہیں۔سینیٹر ہلال الرحمان کی قرار داد میں کہا گیا کہ شدید سردی اور برفباری خیبرپختونخوا میں شہریوں کو سازگاز… Continue 23reading الیکشن ملتوی کروانے کی ایک اور قرارداد سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع

تحریک انصاف کو ”بلے ”کا انتخابی نشان واپس کرنے کا پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم ، الیکشن کمیشن کی درخواست منظور

datetime 14  جنوری‬‮  2024

تحریک انصاف کو ”بلے ”کا انتخابی نشان واپس کرنے کا پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم ، الیکشن کمیشن کی درخواست منظور

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے تحریک انصاف کو ”بلے ”کا انتخابی نشان واپس کرنے کے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ درست اور پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا جس کے بعد… Continue 23reading تحریک انصاف کو ”بلے ”کا انتخابی نشان واپس کرنے کا پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم ، الیکشن کمیشن کی درخواست منظور

پی ٹی آئی میں سب کرپٹ ہیں، بات نہیں ہوسکتی’ چیئرمین نظریاتی

datetime 13  جنوری‬‮  2024

پی ٹی آئی میں سب کرپٹ ہیں، بات نہیں ہوسکتی’ چیئرمین نظریاتی

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی موجودہ ٹیم میں سب کرپٹ ہیں، میں ان سے بات نہیں کرسکتا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اختر اقبال ڈار نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے کچھ نہیں کہنا چاہتا… Continue 23reading پی ٹی آئی میں سب کرپٹ ہیں، بات نہیں ہوسکتی’ چیئرمین نظریاتی

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کا سرٹیفکیٹ دکھا دے بات ختم، چیف جسٹس پاکستان

datetime 13  جنوری‬‮  2024

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کا سرٹیفکیٹ دکھا دے بات ختم، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے پی ٹی آئی کو بلے کے نشان سے متعلق الیکشن کمیشن کی درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کا سرٹیفکیٹ دکھا دے بات ختم۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی… Continue 23reading پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کا سرٹیفکیٹ دکھا دے بات ختم، چیف جسٹس پاکستان

انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر 13 سیاسی جماعتیں ڈی لسٹ

datetime 12  جنوری‬‮  2024

انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر 13 سیاسی جماعتیں ڈی لسٹ

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر 13 سیاسی جماعتوں کو ڈی لسٹ کر دیا۔13 سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے کے معاملے پر محفوظ کیا گیا فیصلہ الیکشن کمیشن نے سنا دیا۔الیکشن کمیشن نے جاری فیصلے میں کہا کہ سیاسی جماعتوں کا رویہ غیر سنجیدہ تھا۔الیکشن… Continue 23reading انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر 13 سیاسی جماعتیں ڈی لسٹ

ہمیں بغیر کسی گناہ کے دھمکیاں مل رہی ہیں ،چیف جسٹس

datetime 12  جنوری‬‮  2024

ہمیں بغیر کسی گناہ کے دھمکیاں مل رہی ہیں ،چیف جسٹس

پشاور(این این آئی)پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مجمد ابراہیم نے کہا ہے کہ انھیں بغیر کسی گناہ کے دھمکیاں مل رہی ہیں لیکن عدالت کی ساکھ پر کوئی سمجھوتا نہیں کروں گا۔جمعرات کوہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار آفتاب عالم کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس محمد… Continue 23reading ہمیں بغیر کسی گناہ کے دھمکیاں مل رہی ہیں ،چیف جسٹس

درخواست مقرر نہ ہونے کا ذمہ دار ادارہ ہوسکتا ہے، میں نہیں، انتخابی مقدمات ترجیحاََ سن رہے ہیں، چیف جسٹس

datetime 11  جنوری‬‮  2024

درخواست مقرر نہ ہونے کا ذمہ دار ادارہ ہوسکتا ہے، میں نہیں، انتخابی مقدمات ترجیحاََ سن رہے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی)پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات میں تاخیر کے ذمے داران کے خلاف کارروائی کیلئے پی ٹی آئی کے رہنما سید ظفر علی شاہ کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ درخواست وقت پر مقرر نہ ہونے کا ذمہ دار… Continue 23reading درخواست مقرر نہ ہونے کا ذمہ دار ادارہ ہوسکتا ہے، میں نہیں، انتخابی مقدمات ترجیحاََ سن رہے ہیں، چیف جسٹس

الیکشن کمیشن آفس سے 4 ملازمین کی لاشیں برآمد

datetime 10  جنوری‬‮  2024

الیکشن کمیشن آفس سے 4 ملازمین کی لاشیں برآمد

کشمور (این این آئی)ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں الیکشن کمیشن آفس سے 4 ملازمین کی لاشیں ملنے کے حوالے سے تفصیلات سامنے آئی ہیں جس کے مطابق الیکشن کمیشن کے ملازمین ای ایم ایس میں پولنگ عملے کی ڈیٹا انٹری کر رہے تھے۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کیملازمین پر ڈیٹا انٹری جلد مکمل… Continue 23reading الیکشن کمیشن آفس سے 4 ملازمین کی لاشیں برآمد

Page 27 of 3660
1 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 3,660