مملکت خداداد، اسلامی جمہوریہ پاکستان کی 69ویں سالگرہ کی پوری دنیا میں موجود پاکستانیوں کو ڈھیروں مبارک باد
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا 69واں یوم آزادی آج انتہائی اور روایتی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ سرکاری اور نجی سطح سمیت عوامی سطح پر بھی جشن آزادی کو بھرپور عقیدت و احترام سے منایا جا رہاہے۔ مساجد میں قرآن خوانی کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں چراغاں بھی کیا گیا ہے جبکہ دوسری… Continue 23reading مملکت خداداد، اسلامی جمہوریہ پاکستان کی 69ویں سالگرہ کی پوری دنیا میں موجود پاکستانیوں کو ڈھیروں مبارک باد