اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ اگلے دو یا تین سال میں پاکستان میں توانائی اور انفراسٹرکچر کے مختلف منصوبے مکمل ہو نگے۔سی پیک کے تحت مختلف منصوبوں پر شفافیت کیساتھ عملدرآمد ہو رہا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی سفیر نے ایم ۔
4سیکشن کے اجرا پرحکومت کو مبارکباد یتے ہوئے کہا کہ ایشیاء ٗانفراسٹرکچر انوسٹمنٹ بنک سمیت کئی عالمی مالیاتی اداروں کے تعاون سے انتہائی اہم منصوبہ ہے ٗ چینی کمپنیاں اس منصوبے پر کام کررہی ہیں۔ چینی سفیر نے کہا کہ گلے دو یا تین سال میں پاکستان میں توانائی اور انفراسٹرکچر کے مختلف منصوبے مکمل ہو نگے۔سی پیک کے تحت مختلف منصوبوں پر شفافیت کیساتھ عملدرآمد ہو رہا ہے۔
اگلے دو یا تین سالوں میں پاکستان میں ۔۔۔! چین نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی
14
اگست 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں