اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

چوہدری نثار کے پاس میرے خلاف ثبوت ہیں تو سامنے لائیں ،اعتزازاحسن

datetime 17  اگست‬‮  2016

چوہدری نثار کے پاس میرے خلاف ثبوت ہیں تو سامنے لائیں ،اعتزازاحسن

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے پاس میرے خلاف کوئی ثبوت ہیں تو میں انہیں دعوت دیتا ہوں وہ پیش کریں‘ وزیر داخلہ میرے خلاف کچھ نکالنے کی کوشش کررہے ہیں اور انہوں نے دو انکوائریاں بھی میرے… Continue 23reading چوہدری نثار کے پاس میرے خلاف ثبوت ہیں تو سامنے لائیں ،اعتزازاحسن

 بھارتی وزیراعظم کی بلوچستان کے بارے میں ہرزہ سرائی نا قابل قبول ہے، بلاول بھٹو

datetime 17  اگست‬‮  2016

 بھارتی وزیراعظم کی بلوچستان کے بارے میں ہرزہ سرائی نا قابل قبول ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی بلوچستان کے بارے میں ہرزہ سرائی نا قابل قبول ہے اور مودی کو ہمارے معاملات میں مداخلت کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔بدھ کو چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیان پر ردعمل… Continue 23reading  بھارتی وزیراعظم کی بلوچستان کے بارے میں ہرزہ سرائی نا قابل قبول ہے، بلاول بھٹو

چوہدری نثار کو وزارت داخلہ سے ہٹانے کیلئے (ن) لیگ نے پیپلز پارٹی کو لیگل نوٹس بھیجنے کا کہا!! سینئر تجزیہ نگار کا بڑا دعویٰ

datetime 17  اگست‬‮  2016

چوہدری نثار کو وزارت داخلہ سے ہٹانے کیلئے (ن) لیگ نے پیپلز پارٹی کو لیگل نوٹس بھیجنے کا کہا!! سینئر تجزیہ نگار کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے دعویٰ کیا کہ پیپلز پارٹی کے لوگوں کو کہا جا رہا ہے کہ آپ چوہدری نثار کو لیگل نوٹس بھجوائیں تاکہ ہم پر کچھ پریشر آئے… Continue 23reading چوہدری نثار کو وزارت داخلہ سے ہٹانے کیلئے (ن) لیگ نے پیپلز پارٹی کو لیگل نوٹس بھیجنے کا کہا!! سینئر تجزیہ نگار کا بڑا دعویٰ

وزیراعظم نوازشریف نے افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کو اہم پیغام دیدیا

datetime 16  اگست‬‮  2016

وزیراعظم نوازشریف نے افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کو اہم پیغام دیدیا

کابل (آئی این پی)وزیراعظم نوازشریف نے افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کو دورہ پاکستان کی دعوت دیدی۔منگل کو افغان میڈیا کے مطابق چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے کابل میں پاکستان کے سفیر سید ابرار حسین نے ملاقات کی اور انھیں وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے دورہ پاکستان کی دعوت کا پیغام پہنچایا۔سید ابرار حسین نے… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف نے افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کو اہم پیغام دیدیا

(ن) لیگ نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو کیا پیشکش کی ہے؟عمران خان نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 16  اگست‬‮  2016

(ن) لیگ نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو کیا پیشکش کی ہے؟عمران خان نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو فیلڈ مارشل بنانے کی پیشکش کی ہے،میری مقبولیت ختم بھی ہوجائے تو بھی پانامہ لیکس پر حکومت کو نہیں چھوڑوں گا،پانامہ لیکس پر سپریم کورٹ جائیں گے،جہلم اور گجرات میں جلسے… Continue 23reading (ن) لیگ نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو کیا پیشکش کی ہے؟عمران خان نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

محمود خان اچکزئی کامطالبہ،انہیں موقع دیاجائے ،چوہدری نثار نے زبردست موقف اپنالیا

datetime 16  اگست‬‮  2016

محمود خان اچکزئی کامطالبہ،انہیں موقع دیاجائے ،چوہدری نثار نے زبردست موقف اپنالیا

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ میتھیو بریٹ امریکی جاسوس نہیں، نہ ہی اس سے حساس مقامات کے نقشے برآمد ہوئے،ویزہ جاری کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائیگی اور نوکری سے بھی نکالاجائے گا،سانحہ کوئٹہ پر ابھی تک کوئی پیش رفت نہیں ہوئی،وفاقی اور صوبائی حکومت… Continue 23reading محمود خان اچکزئی کامطالبہ،انہیں موقع دیاجائے ،چوہدری نثار نے زبردست موقف اپنالیا

آرمی چیف کو فیلڈ مارشل بنائے جانے سے متعلق خبریں ،ترجمان وزیراعظم نے وضاحت کردی

datetime 16  اگست‬‮  2016

آرمی چیف کو فیلڈ مارشل بنائے جانے سے متعلق خبریں ،ترجمان وزیراعظم نے وضاحت کردی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے ترجمان مصدق ملک نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو فیلڈ مارشل بنائے جانے سے متعلق خبریں مضحکہ خیز ہیں ، حکومت کی جانب سے ایسا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں ہے ۔ منگل کو نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ آرمی چیف… Continue 23reading آرمی چیف کو فیلڈ مارشل بنائے جانے سے متعلق خبریں ،ترجمان وزیراعظم نے وضاحت کردی

ن لیگ کی بھی ’’دھرنے کی سیاست‘‘ میں دھماکہ خیز انٹری،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 16  اگست‬‮  2016

ن لیگ کی بھی ’’دھرنے کی سیاست‘‘ میں دھماکہ خیز انٹری،بڑا اعلان کردیاگیا

ملتان(آئی این پی)پاکستان عوامی تحریک کے 20اگست کو ملتان میں منعقدہ دھرنے کے جواب میں مسلم لیگ(ن)نے بھی اسی دن ملتان میں طاہرالقادری اور عمران خان کیخلاف دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔مقامی لیگی رہنماؤں اور کارکنوں کو دھرنے میں ہزاروں افراد کی شرکت یقینی بنانے کا ٹاسک بھی دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن)ضلع… Continue 23reading ن لیگ کی بھی ’’دھرنے کی سیاست‘‘ میں دھماکہ خیز انٹری،بڑا اعلان کردیاگیا

چوہدری نثار اور ناصر جنجوعہ کی سُن لی گئی،اہم فیصلہ کرلیاگیا

datetime 16  اگست‬‮  2016

چوہدری نثار اور ناصر جنجوعہ کی سُن لی گئی،اہم فیصلہ کرلیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے معاملے پر وزیراعظم نوازشریف نے تمام وزرائے اعلیٰ کو بلانے کا فیصلہ کرلیا ٗ وزیراعظم کی زیر صدارت آئندہ ہفتے اجلاس متوقع ہے۔گزشتہ روز وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں وزیرداخلہ نے نیشنل ایکشن پلان پر بریفنگ دی۔ذرائع کے مطابق وزیرداخلہ نے بریفنگ میں کہا… Continue 23reading چوہدری نثار اور ناصر جنجوعہ کی سُن لی گئی،اہم فیصلہ کرلیاگیا