اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی بلوچستان کے بارے میں ہرزہ سرائی نا قابل قبول ہے اور مودی کو ہمارے معاملات میں مداخلت کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔بدھ کو چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مودی کی بلوچستان کے بارے میں ہرزہ سرائی نا قابل قبول ہے،نریندرمودی کو کشمیریوں پر مظالم کا جواب دینا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان پاکستان کا لازمی حصہ ہے،خودمختار ہیں،مودی کوہمارے معاملات میں مداخلت کا اختیار نہیں ہے۔
بھارتی وزیراعظم کی بلوچستان کے بارے میں ہرزہ سرائی نا قابل قبول ہے، بلاول بھٹو
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
21سالہ ماڈل کا گھر میں بیدردی سے قتل
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
اہلیہ حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا
-
پنجاب میں مون سون کا 8واں اسپیل، 29 اگست سے 5 ستمبر تک بارشوں کا الرٹ جاری



















































