جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اگر فوری اقدامات نہ کیے تو زیادہ پابندیاں لگانی پڑیں گی کیونکہ ۔۔۔ اسد عمر نے کرونا کی تازہ صورتحال بتاتے ہوئے خبردار کر دیا

datetime 27  مارچ‬‮  2021

اگر فوری اقدامات نہ کیے تو زیادہ پابندیاں لگانی پڑیں گی کیونکہ ۔۔۔ اسد عمر نے کرونا کی تازہ صورتحال بتاتے ہوئے خبردار کر دیا

اسلام آباد ( آن لائن )وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کی صورتحال انتہائی خطرناک ہوتی جارہی ہے، احتیاط نہ کی گئی تو کنڑول کرنا مشکل ہو جائے گا ، تیسری لہر میں برطانیہ سے منتقل ہونیولا وائرس سب سے زیاد ہ خطر نا ک اور مہلک ہے ۔کورونا کیسز… Continue 23reading اگر فوری اقدامات نہ کیے تو زیادہ پابندیاں لگانی پڑیں گی کیونکہ ۔۔۔ اسد عمر نے کرونا کی تازہ صورتحال بتاتے ہوئے خبردار کر دیا

کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں آئندہ ہفتے متوقع کن کن کی وفاقی کابینہ میں واپسی ہونیوالی ہے ؟نام سامنے آگئے

datetime 27  مارچ‬‮  2021

کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں آئندہ ہفتے متوقع کن کن کی وفاقی کابینہ میں واپسی ہونیوالی ہے ؟نام سامنے آگئے

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم تندرستی صحت کے بعد آفس سنبھالنے پر کابینہ میں ردوبدل کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کارکردگی کی بنیاد پر وزارتوں میں تبدیلی کریں گے، ذرائع کے مطابق سینیٹر فیصل ووڈا ، سنیٹر شبلی فراز اور عثمان ڈار کی کابینہ میں واپسی کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق بعض وزراء… Continue 23reading کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں آئندہ ہفتے متوقع کن کن کی وفاقی کابینہ میں واپسی ہونیوالی ہے ؟نام سامنے آگئے

شہباز شریف اور حمزہ کی اسٹیبلشمنٹ سے طویل ملاقات کا انکشاف مریم نواز کی نیب میں پیشی موخر ہونے کی اصل وجہ تو اب سامنے آئی

datetime 27  مارچ‬‮  2021

شہباز شریف اور حمزہ کی اسٹیبلشمنٹ سے طویل ملاقات کا انکشاف مریم نواز کی نیب میں پیشی موخر ہونے کی اصل وجہ تو اب سامنے آئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئیمعروف صحافی ہارون الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی اسٹیبلشمنٹ کے لوگوں سے طویل ملاقات ہوئی ہے۔یہ ملاقات دو اڑھائی گھنٹے کی تھی۔ایک اطلاع یہ بھی ہے کہ مریم نواز کی پیشی انڈرسٹینڈنگ سے کینسل ہوئی ہے۔شہباز شریف نے بھی… Continue 23reading شہباز شریف اور حمزہ کی اسٹیبلشمنٹ سے طویل ملاقات کا انکشاف مریم نواز کی نیب میں پیشی موخر ہونے کی اصل وجہ تو اب سامنے آئی

کورونا کنٹرول سے باہر، مزید 5درجن سے زائد افرادلقمہ اجل 4ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ، ٹیسٹوں کی مجموعی تعداد ایک کروڑ ہوگئی

datetime 27  مارچ‬‮  2021

کورونا کنٹرول سے باہر، مزید 5درجن سے زائد افرادلقمہ اجل 4ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ، ٹیسٹوں کی مجموعی تعداد ایک کروڑ ہوگئی

اسلام آباد( آن لائن ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 67 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ مثبت کیسز میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے ، کورونا کے ایک دن میں 4 ہزار 468 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و… Continue 23reading کورونا کنٹرول سے باہر، مزید 5درجن سے زائد افرادلقمہ اجل 4ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ، ٹیسٹوں کی مجموعی تعداد ایک کروڑ ہوگئی

بیوروکریسی میں اُکھاڑ پچھاڑ، خیبر پختونخوا بھی پنجاب کے نقش قدم پر

datetime 27  مارچ‬‮  2021

بیوروکریسی میں اُکھاڑ پچھاڑ، خیبر پختونخوا بھی پنجاب کے نقش قدم پر

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کی طرح خیبرپختونخوا میں بھی گزشتہ ڈھائی سالوں کے دوران بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر افسران کے تبادلے کیے گئے۔روزنامہ جنگ میں شکیل فرمان علی کی خبر کے مطابق سینئربیوروکریٹ نوید کامران بلوچ جولائی 2018میں چیف سیکریٹری تعینات ہوئے تاہم 7 ماہ بعد ہی جنوری 2019میں انھیں عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ان… Continue 23reading بیوروکریسی میں اُکھاڑ پچھاڑ، خیبر پختونخوا بھی پنجاب کے نقش قدم پر

ایک اور صدارتی آرڈیننس۔۔۔ حکومت نے چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری کوقبل از وقت فارغ کردیا، چیئرمین کے عہدے کی مدت میں بھی کمی کردی گئی

datetime 27  مارچ‬‮  2021

ایک اور صدارتی آرڈیننس۔۔۔ حکومت نے چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری کوقبل از وقت فارغ کردیا، چیئرمین کے عہدے کی مدت میں بھی کمی کردی گئی

اسلام آباد(این این آئی)شکایات کے انباراور بے قاعدگیوں کے بعد وفاقی حکومت نے ایک صدارتی آرڈیننس کے ذریعے اعلی تعلیمی کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر طارق بنوری کو ان کے عہدے سے قبل از وقت فارغ کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شکایات کے انبار اور بے قاعدگیوں کے بعد وفاقی حکومت نے ایک صدارتی… Continue 23reading ایک اور صدارتی آرڈیننس۔۔۔ حکومت نے چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری کوقبل از وقت فارغ کردیا، چیئرمین کے عہدے کی مدت میں بھی کمی کردی گئی

گیلانی کی کامیابی مولانا فضل الرحمٰن اور بلاول بھٹو کو پہلے سے علم تھا تہلکہ خیز انکشافات

datetime 27  مارچ‬‮  2021

گیلانی کی کامیابی مولانا فضل الرحمٰن اور بلاول بھٹو کو پہلے سے علم تھا تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)روزنامہ جنگ میں فاروق اقدس کی خبر کے مطابق مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے سینٹ میں اپوزیشن لیڈر کے منصب کے حصول میں ناکامی کےبعد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی… Continue 23reading گیلانی کی کامیابی مولانا فضل الرحمٰن اور بلاول بھٹو کو پہلے سے علم تھا تہلکہ خیز انکشافات

وزیراعظم نے معاون خصوصی ندیم بابر کو عہدے سے کیوں ہٹایا، وجہ سامنے آ گئی

datetime 26  مارچ‬‮  2021

وزیراعظم نے معاون خصوصی ندیم بابر کو عہدے سے کیوں ہٹایا، وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ گزشتہ سال ملک میں پیدا ہونے والے پیٹرولیم بحران کے پیش نظر وزیر اعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر کو عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کی ہے، ندیم بابر کوعہدے سے ہٹانے کا مقصد یہ نہیں کہ انہو ں نے… Continue 23reading وزیراعظم نے معاون خصوصی ندیم بابر کو عہدے سے کیوں ہٹایا، وجہ سامنے آ گئی

عمران خان نے اپنے معاون خصوصی ندیم بابر کو عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کردی‎‎

datetime 26  مارچ‬‮  2021

عمران خان نے اپنے معاون خصوصی ندیم بابر کو عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کردی‎‎

اسلام آباد (این این آئی) ملک میں گزشتہ سال پیدا ہونے والے پیٹرولیم بحران کے پیش نظر وزیر اعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر کو عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کردی ہے جبکہ وفاقی وزراء نے کہا ہے کہ مجرمانہ فعل کا پتہ لگانے کے بعد پوری طاقت کا استعمال کرتے ہوئے… Continue 23reading عمران خان نے اپنے معاون خصوصی ندیم بابر کو عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کردی‎‎

Page 277 of 3660
1 268 269 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 280 281 282 283 284 285 286 3,660