ترک آرمی چیف نے حکومت کے حق میں بیان دیدیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں پیدا ہونے والی فوج اور حکومت میں کشیدگی کے باعث کچھ باغی فوجیوں نے اقتدار پر قبضہ کرنے کی کوشش کی جس کو عوام نے ناکام بنا دیا ہے ،ترکی کی فرسٹ آرمی ڈویژن کے کمانڈر کا بیان سامنے آیا ہے کہ بغاوت کرنے والے بہت کم لوگ ہیں۔… Continue 23reading ترک آرمی چیف نے حکومت کے حق میں بیان دیدیا









































