جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ترک آرمی چیف نے حکومت کے حق میں بیان دیدیا

datetime 16  جولائی  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں پیدا ہونے والی فوج اور حکومت میں کشیدگی کے باعث کچھ باغی فوجیوں نے اقتدار پر قبضہ کرنے کی کوشش کی جس کو عوام نے ناکام بنا دیا ہے ،ترکی کی فرسٹ آرمی ڈویژن کے کمانڈر کا بیان سامنے آیا ہے کہ بغاوت کرنے والے بہت کم لوگ ہیں۔ ترک حکام کا کہنا تھا کہ باغیوں کو فوج کے بڑے طبقے کی حمایت حاصل نہیں ہے ۔ باغی فوجیوں نے کئی حصوں پر کنٹرول سنبھالنے کی کوشش کی ہے جو ناکام ہو گئی ، آئندہ چوبیس گھنٹے صورتحال کشیدہ ہونے کا خدشہ ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…