نہتے کشمیریوں کیلئے یہ کام فوری کیا جائے وزیر اعظم نواز شریف نے بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں کے تشدد سے زخمی ہونے والوں کے علاج معالجے اور اس دوران ان کے قیام و طعام کے اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ کشمیری عوام اپنی آزادی اورحق خودارادیت کے لئے… Continue 23reading نہتے کشمیریوں کیلئے یہ کام فوری کیا جائے وزیر اعظم نواز شریف نے بڑا اعلان کر دیا











































