جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

پاکستان تحریک انصاف شدید مشکلات میں پھنس گئی جہانگیر ترین نے کب ، کیسے اور کتنا قرضہ معاف کروایا؟ تہلکہ خیز انکشافات منظر عام پر آ گئے

datetime 6  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی رپورٹ میں اہم انکشافات کر دیئے گئے۔ تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین کی جانب سے زرعی ترقیاتی بینک سے لیا گیا کروڑوں روپے کا قرض معااف کرانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق تاندلیلہ والا شوگرمل کی مالکان نے زرعی ترقیاتی بینک سے 10 کروڑ10 لاکھ روپے قرض حاصل کیا، جہانگیر ترین اور وزیر اعظم نواز شریف کے موجودہ مشیر ہارون اختر اس مل میں حصہ دار تھے۔ 2005 میں سابق صدر پرویز مشرف کے دوران حکومت میں جہانگیرترین نے وفاقی وزیرکی حیثیت سے شوگرمل کا قرضہ بینک سے معاف کرایا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…