پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

سر کاری ملا زمین کیلئے بڑی خو شخبر ی !! وزیر اعظم نواز شریف نے منظوری دیدی

datetime 6  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم نے گریڈ21کے اعلی افسران کی گریڈ22 میں ترقی اورتعیناتیوں کی منظوری دیدی ہے ۔ اسٹبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفییکشن کے مطابق یاسین مسعود کوپی آئی ایس پی میں سیکریٹری تعینات کردیاگیایونس ڈھاگابطورسیکریٹری پانی وبجلی ، شاہد اشرف تارڑچیئرمین این ایچ اے، عظمت علی رانجھاسیکریٹری وزارت تجارت ،سرداراحمدنوازسکھیراسیکریٹری نجکاری کمیشن ، رضوان بشیربدستورسیکریٹری آئی ٹی ، محمداملیش ڈی جی ایف آئی اے اورکیپٹن ریٹائرڈلیاقت علی خان آئی جی ایف سی کے طورپرخدمات جاری رکھیں گے۔عمران اقبال ممبر پاکستان اٹامک انرجی کمیشن، تہمینہ جنجوعہ اقوام متحدہ جنیوا میں بطور مستقل نمائندہ اپنی خدمات جاری رکھیں گی ،اظہر علی چوہدری سیکرٹری بورڈ آف انوسٹمنٹ اپنی خدمات جاری رکھیں گے،صفدر حسین ایف بی آر، محمد ارشاد ایف بی آر میں برقرار رکھا گیا ہے ۔تمام افسران کویکم اگست سے گریڈ22میں ترقی دیدی گئی ہے۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…