بھارت کو پاکستان کی مسلح افواج کی طاقت کا اندازہ ہی نہیں، ایسا جواب دینگے۔۔۔ !
(مانیٹرنگ ڈیسک )ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان کی مسلح افواج کی طاقت کا اندازہ نہیں،ہم ایسا جواب دیں گے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا،کوئی بھول میں نہ رہے، پاکستان کی خاطر جو بھی کرنا پڑاکریں گے،لائن آف کنٹرول پر بھارت کو منہ… Continue 23reading بھارت کو پاکستان کی مسلح افواج کی طاقت کا اندازہ ہی نہیں، ایسا جواب دینگے۔۔۔ !











































