بھارتی فوج کی بزدلی سامنے آگئی ،مودی کی دھمکیاں دھری کی دھری رہ گئیں
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) لائن آف کنڑول پرپاکستانی فوج اوربھارتی فوج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں یوں توبھار ت کے 14فوجی مارے گئے لیکن ان میں 8فوجیوں کی لاشیں لائن آف کنڑول کے اس علاقے میں صبح سے ابھی تک پڑی ہوئی ہیں لیکن بھارتی میڈیانے اس بارے میں چپ سادھ رکھی ہے اوربھارتی فوج کی بزدلی ثابت ہوگئ ہے کہ… Continue 23reading بھارتی فوج کی بزدلی سامنے آگئی ،مودی کی دھمکیاں دھری کی دھری رہ گئیں