کشیدگی کے باوجود اہم ترین سرحد کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔۔۔!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے انگور اڈہ کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔سرحد کھولنے کا فیصلہ پاکستان اور افغانستان کے حکام کے درمیان مذاکرات میں ہوا ۔ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحد طورخم پر پاکستان کی جانب سےگیٹ بنانے کے باعث پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی پید ہوگئی تھی… Continue 23reading کشیدگی کے باوجود اہم ترین سرحد کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔۔۔!











































