بھارتی فوج کی نقل و حرکت کی مصدقہ اطلاعات ،جواب کیسا ہوگا؟ پاکستان نے دنیا کو آگاہ کردیا
نیویارک(این این آئی)مصدقہ اطلاعات کے مطابق ورکنگ باؤنڈی پر ٹینک تعینات کیے جا رہے ہیں اور علاقے کو شہریوں سے خالی کرایا جا رہا ہے اور اگر یہ تمام تیاریاں سرحد کو پار کرنے کے لیے ہیں تو اس صورتحال میں پاکستان جواب دے گا، اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی… Continue 23reading بھارتی فوج کی نقل و حرکت کی مصدقہ اطلاعات ،جواب کیسا ہوگا؟ پاکستان نے دنیا کو آگاہ کردیا