اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

سرجیکل اسٹرائیک کے بعد ایک اور بڑی کارروئی کا دعویٰ،پاکستان کادوٹوک جواب

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

سرجیکل اسٹرائیک کے بعد ایک اور بڑی کارروئی کا دعویٰ،پاکستان کادوٹوک جواب

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان نے بھارت کا سرجیکل اسٹرائیک کی طرح پاکستانی کشتی پکڑنے کا جھوٹا دعویٰ بھی مسترد کر دیا گیا ۔اتوار کو ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کی کوئی بھی کشتی یا ملاح لاپتہ نہیں ہے ، بھارت کی جانب سے پاکستانی کشتی اور ماہی… Continue 23reading سرجیکل اسٹرائیک کے بعد ایک اور بڑی کارروئی کا دعویٰ،پاکستان کادوٹوک جواب

افغانستان ہمارے دشمن کے ساتھ کھڑا ہے تو کوئی بات نہیں ٗہم بھی اپنے رویہ پر نظر ثانی کر سکتے ہیں ٗ وزیر دفاع

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

افغانستان ہمارے دشمن کے ساتھ کھڑا ہے تو کوئی بات نہیں ٗہم بھی اپنے رویہ پر نظر ثانی کر سکتے ہیں ٗ وزیر دفاع

سیالکوٹ(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان ہمارے دشمن کے ساتھ کھڑا ہے تو کوئی بات نہیں ہم بھی اپنے رویہ پر نظر ثانی کر سکتے ہیں تحریک آزادی کشمیر فتح سے ضرور ہمکنار ہوگی اور وہ بھارت کی موت کا پروانہ بنے گی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف… Continue 23reading افغانستان ہمارے دشمن کے ساتھ کھڑا ہے تو کوئی بات نہیں ٗہم بھی اپنے رویہ پر نظر ثانی کر سکتے ہیں ٗ وزیر دفاع

سارک کانفرنس کا التواء،نیپال کاپاکستان کو اہم پیغام

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

سارک کانفرنس کا التواء،نیپال کاپاکستان کو اہم پیغام

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں سارک سربراہ کانفرنس کا انعقاد ملتوی ہونے پر نیپال نے افسوس کا اظہار کیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق نیپال کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ نومبر میں سارک سربراہ کانفرنس کیلئے ماحول ساز گار نہ ہونے پر افسوس ہے ،سارک کے میز بان پاکستان کو کانفرنس… Continue 23reading سارک کانفرنس کا التواء،نیپال کاپاکستان کو اہم پیغام

ے نظیر انکم سپورٹ  کے نام سے فراڈ، منظم ترین گروہ کا جال نکلا گرفتار ی کی کوشش میں ایف آئی اے افسر اور معروف ٹی وی اینکر کے ساتھ کیا سلوک ہوا؟

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

ے نظیر انکم سپورٹ  کے نام سے فراڈ، منظم ترین گروہ کا جال نکلا گرفتار ی کی کوشش میں ایف آئی اے افسر اور معروف ٹی وی اینکر کے ساتھ کیا سلوک ہوا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں سائبر کرائم  بل کی سب سے بڑی وجہ ملک میں معصوم عوام کے ساتھ فراڈ کے واقعات میں بے پناہ اضافہ تھا ۔ پاکستان میں موبائل فون سروس استعمال کرنے والا شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو گا جس کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام یا کسی دوسری انعامی… Continue 23reading ے نظیر انکم سپورٹ  کے نام سے فراڈ، منظم ترین گروہ کا جال نکلا گرفتار ی کی کوشش میں ایف آئی اے افسر اور معروف ٹی وی اینکر کے ساتھ کیا سلوک ہوا؟

بھارت کی زمین کے بعد سمندری حدود میں بھی غنڈہ گردی ، خطرناک اقدام کر لیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

بھارت کی زمین کے بعد سمندری حدود میں بھی غنڈہ گردی ، خطرناک اقدام کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کوسٹ گارڈز کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے انہوں نے ایک پاکستانی کشتی کو ضبط کر لیا ہے  جس میں چھ مشتبہ افراد سوار تھے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی علاقے پور بندر گجرات کے علاقے سے بھارتی کوسٹ گارڈز نے ایک کشتی پکڑی ہے جس کے متعلق ان کا دعویٰ… Continue 23reading بھارت کی زمین کے بعد سمندری حدود میں بھی غنڈہ گردی ، خطرناک اقدام کر لیا

JF-17 تھنڈر طیارہ تباہ پاکستان کا بڑا نقصان ہو گیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

JF-17 تھنڈر طیارہ تباہ پاکستان کا بڑا نقصان ہو گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کا بڑا نقصان ہو گیا۔ تفصیل کے مطابق پاکستان کا لڑاکا طیارہ JF-17 تھنڈر گر کر تباہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کا ایک جے ایف تھنڈر طیارہ 27 ستمبر کو بحیرہ عرب میں گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے نے کراچی کے قریب ایئربیس سے پرواز لی تھی۔ پائلٹ… Continue 23reading JF-17 تھنڈر طیارہ تباہ پاکستان کا بڑا نقصان ہو گیا

عمران خان اور حافظ سعید میں کیا تعلق ہے ؟ کپتان نے مودی کو للکارا تو بھارتی میڈیا کی چیخیں نکل گئیں ، مزید جانئے اس رپورٹ میں

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

عمران خان اور حافظ سعید میں کیا تعلق ہے ؟ کپتان نے مودی کو للکارا تو بھارتی میڈیا کی چیخیں نکل گئیں ، مزید جانئے اس رپورٹ میں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے اپنے 30 ستمبر کے تاریخی جلسے میں جہاں ایک طرف تو جلسے میں کرپشن کے خلاف باتیں کر کے اپنے سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھایا وہیں دوسری جانب بھارتی وزیراعظم مودی کو للکار  نے بھارتیوں کے ہوش اڑ ا دیئے ۔ عمران خان… Continue 23reading عمران خان اور حافظ سعید میں کیا تعلق ہے ؟ کپتان نے مودی کو للکارا تو بھارتی میڈیا کی چیخیں نکل گئیں ، مزید جانئے اس رپورٹ میں

الطاف حسین نے فاروق ستار کو فارغ کر دیا تمام لوگ اکٹھے ہو جائیں‘ لندن سے بڑا اعلان کر دیا گیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

الطاف حسین نے فاروق ستار کو فارغ کر دیا تمام لوگ اکٹھے ہو جائیں‘ لندن سے بڑا اعلان کر دیا گیا

لندن(این این آئی)ایم کیو ایم لندن نے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کو رکنیت سے فارغ کردیا۔ ایم کیو ایم لندن کے رہنماؤں مصطفی عزیز آبادی، قاسم رضا، محمد اشفاق اور واسع جلیل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ندیم نصرت پارٹی کے منتخب کنوینر ہیں اور فاروق ستار… Continue 23reading الطاف حسین نے فاروق ستار کو فارغ کر دیا تمام لوگ اکٹھے ہو جائیں‘ لندن سے بڑا اعلان کر دیا گیا

اڑی حملے کے بعد امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے پاکستان سے کیا مطالبہ کیا گیا ؟ پاکستان نے کیا جواب دیا؟جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

اڑی حملے کے بعد امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے پاکستان سے کیا مطالبہ کیا گیا ؟ پاکستان نے کیا جواب دیا؟جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی مقبوضہ جموں اور کشمیر کے علاقے اڑی میں واقع بھارتی فوجی ہیڈکوارٹر پر حملے اور اس کے نتیجے میں ہونے والےبھارتی فوجی نقصان کےبعد پاک بھارت تعلقات میں شدید کشیدگی آ گئی ہے۔ اس واقعہ کے فوراً بعد اس کا الزام پاکستان پر عائد کر دیا گیا تھا ۔ بھارت کی… Continue 23reading اڑی حملے کے بعد امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے پاکستان سے کیا مطالبہ کیا گیا ؟ پاکستان نے کیا جواب دیا؟جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے