بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

JF-17 تھنڈر طیارہ تباہ پاکستان کا بڑا نقصان ہو گیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کا بڑا نقصان ہو گیا۔ تفصیل کے مطابق پاکستان کا لڑاکا طیارہ JF-17 تھنڈر گر کر تباہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کا ایک جے ایف تھنڈر طیارہ 27 ستمبر کو بحیرہ عرب میں گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے نے کراچی کے قریب ایئربیس سے پرواز لی تھی۔ پائلٹ نے فنی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے سے چھلانگ لگا دی اور محفوظ رہا۔ نجی ٹی وی کے سینئر صحافی نے بتایا ہے کہ طیارہ معمول کی مشقوں کے دوران بحیرہ عرب میں گر گیاتھا اور تباہ ہو گیا تھا۔نجی ٹی وی کے سینئر صحافی کے مطابق اس حوالے سے ایک کمیشن بنا دیا گیا ہے جو اس کی تحقیقات کرے گا اور حادثے کی وجوہات کو ایئر فورس کے ریکارڈ میں رکھا جائے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ کچھ عرصے سے پاک فضائیہ کے تین سے زائد طیارے تباہ ہو چکے ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…