موٹر وے لاہور سے سیالکوٹ اور پھر سیالکوٹ سے بھی آگے کہاں جائے گی؟ نوازشریف نے اعلان کردیا
سیالکوٹ(این این آئی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم سڑکیں بنا رہے ہیں کچھ لوگ سڑکوں پر آرہے ہیں ٗعوام کا جذبہ دیکھ کر کنٹینر پر چڑھنے والے بیٹھ جائیں ٗ دہشتگردی کو ہمیشہ کیلئے ختم کر دیں گے، چین کے تعاون سے راہداری منصوبہ جلد مکمل ہو گا ٗ سیالکوٹ سے… Continue 23reading موٹر وے لاہور سے سیالکوٹ اور پھر سیالکوٹ سے بھی آگے کہاں جائے گی؟ نوازشریف نے اعلان کردیا











































