منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

بھارت سے ممکنہ جنگ ،حکومت نے اہم ادارے کوہدایات جاری کردیں 

datetime 29  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اوربھارت کے درمیان کشیدگی مزید بڑھنے پروفاقی حکومت نے اہم حکم جاری کردیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایل اوسی پربھارتی فوج کی فائرنگ کے بعد پاک بھارت جنگ کاخطرہ مزیدبڑھ گیاہے اورکسی بھی لمحے جنگ چھڑسکتی ہے جس کے پیش نظرحکومت نے ایک اہم حکم پاکستان سٹیٹ ائل کوجاری کیاہے کہ وہ ہنگامی بنیادوں پرتیل کاذخیرہ رکھے کہ تاکہ ممکنہ جنگ کی صورت میں مسلح افواج کوکسی قسم کے فیول کی کمی کاسامنانہ کرناپڑے ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…