بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

بھارتی فوج کی بزدلی سامنے آگئی ،مودی کی دھمکیاں دھری کی دھری رہ گئیں 

datetime 29  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) لائن آف کنڑول پرپاکستانی فوج اوربھارتی فوج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں یوں توبھار ت کے 14فوجی مارے گئے لیکن ان میں 8فوجیوں کی لاشیں لائن آف کنڑول کے اس علاقے میں صبح سے ابھی تک پڑی ہوئی ہیں لیکن بھارتی میڈیانے اس بارے میں چپ سادھ رکھی ہے اوربھارتی فوج کی بزدلی ثابت ہوگئ ہے کہ پاکستانی فوج کے خوف سے بھارتی فوج ان فوجیوں کی ابھی تک لاشیں بھی اٹھانہیں سکی ہے
لائن آف کنڑول پرپاکستانی فوج نے بھارت سے فائرنگ کے تبادلہ کے بعد ایک بھارتی فوجی کوپکڑاتھااب اس بھارتی فوجی کے بارے میں بھارتی میڈیانے دعوی کیاہے کہ اس بھارتی فوجی نے غلطی سے سرحدپارکی اورپاکستانی فوج نے گرفتارکرلیا۔بھارتی میڈیانے کہاہے کہ بھارتی اعلی فوجی حکام نے پاکستانی حکام کوبتایاہے کہ بھارتی فوجی نے غلطی سے سرحدکراس کرگیاجس کوپاکستانی فوج نے گرفتارکرلیااوراس بھارتی فوجی کاتعلق بھارتی فوجی کا تعلق 37 آر آر سے ہےجبکہ حقیقت میں بھارتی فوج کے لائن آف کنڑول کے اندرگھسنے پرپاکستانی فوج نے جب جوابی کارروائی کی تواس میں8بھارتی فوجی مارے گئے اورایک بھارتی فوجی کوزخمی حالت میں پکڑلیاتھا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ان مارے جانے والے 8بھارتی فوجیوں کی لاشیں ابھی تک لائن آف کنڑول پرپڑی ہیں اوربھارتی فوج پاکستانی فوج کے خوف سے یہ لاشیں بھی ابھی تک نہیں اٹھاسکی ہے ۔واضح رہے کہ بھارت نے لائن آف کنڑول کی ورزی کی تھی اورابھی تک بھارت نے اپنے مارے جانے والے فوجیوں کی تصویریں بھی منظرعام پرنہیں لایاہے ۔اورابھی تک بھارتی فوج نے اپنی شکست بھی تسلیم نہیں کی ہے کہ اس کی یہ دراندازی ناکام ہوئی اوربھارتی فوج نے شکست بھی تسلیم بھی نہیں کی ہے اوربھارتی میڈیااب معاملہ گول کرنے میں مصروف ہے تاہم اب بھارتی میڈیابھی ناکامی کامنہ دیکھ رہاہے ۔۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…