بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت نے کس کومطمئن کرنے کےلئے لائن آف کنڑول پرفائرنگ کی؟حقیقت سے پردہ اٹھ گیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ بھارت نے اپنے عوام اور میڈیا کو مطمئن کرنے کے لئے لائن آف کنٹرول پر کارروائی کی، سیزفائرلائن کی خلاف ورزی کی گئی تو بھارت کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارتی فورسز نے گزشتہ رات چھوٹے ہتھیاروں سے ایل او سی کے بھمبر سمیت تین سیکٹروں پر بلااشتعال فائرنگ کی پاک فوج نے بھارتی فورسز کو منہ توڑ جواب دیا وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ بھارتی فائرنگ سے پاک فوج کےدو فوجی شہید اور نو زخمی ہوئے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت نے عوام اور میڈیا کو مطمئن کرنے کے لئے لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کی وزیر دفاع نے سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان کے خلاف جارحیت کی گئی تو بھرپور جواب دیا جائے گا

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…