لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ کل کاجلسہ ،جلسہ نہیں بلکہ جلسہ پلس ہوگااوراس کے لئے تیاریاں مکمل ہیں ۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ کل نواز شریف کے ساتھ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو بھی ایساپیغام دیں گے اوربھارتی وزیراعظم نریندرمودی کو وہ جواب دوں گا جو آج تک کسی نے نہیں دیا ۔ ا نہوں نے کہاکہ دھاندلی کیخلاف اکٹھے ہوتے ہیں تو دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کر دیا جاتا ہے ، اپوزیشن کو احتجاج سے روکنے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے جا رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ سارا پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے ۔انہوں نے کہاکہ کل کاجلسہ اس لئے جلسہ نہیں جلسہ پلس ہوگا۔
کل جلسہ نہیں بلکہ جلسہ پلس ہوگا،کیونکہ ۔۔۔۔عمران خا ن کاایسااعلان کہ پاکستانیوں کے دل جیت لئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































