منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

بھارتی فوجی کی پاکستانی فوج کے ہاتھوں گرفتاری،انڈین میڈیانے کہانی گھڑلی ،شکست کامعاملہ گول

datetime 29  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) لائن آف کنڑول پرپاکستانی فوج نے بھارت سے فائرنگ کے تبادلہ کے بعد ایک بھارتی فوجی کوپکڑاتھااب اس بھارتی فوجی کے بارے میں بھارتی میڈیانے دعوی کیاہے کہ اس بھارتی فوجی نے غلطی سے سرحدپارکی اورپاکستانی فوج نے گرفتارکرلیا۔بھارتی میڈیانے کہاہے کہ بھارتی اعلی فوجی حکام نے پاکستانی حکام کوبتایاہے کہ بھارتی فوجی نے غلطی سے سرحدکراس کرگیاجس کوپاکستانی فوج نے گرفتارکرلیااوراس بھارتی فوجی کاتعلق بھارتی فوجی کا تعلق 37 آر آر سے ہےجبکہ حقیقت میں بھارتی فوج کے لائن آف کنڑول کے اندرگھسنے پرپاکستانی فوج نے جب جوابی کارروائی کی تواس میں8بھارتی فوجی مارے گئے اورایک بھارتی فوجی کوزخمی حالت میں پکڑلیاتھا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ان مارے جانے والے 8بھارتی فوجیوں کی لاشیں ابھی تک لائن آف کنڑول پرپڑی ہیں اوربھارتی فوج پاکستانی فوج کے خوف سے یہ لاشیں بھی ابھی تک نہیں اٹھاسکی ہے ۔واضح رہے کہ بھارت نے لائن آف کنڑول کی ورزی کی تھی اورابھی تک بھارت نے اپنے مارے جانے والے فوجیوں کی تصویریں بھی منظرعام پرنہیں لایاہے ۔اورابھی تک بھارتی فوج نے اپنی شکست بھی تسلیم نہیں کی ہے کہ اس کی یہ دراندازی ناکام ہوئی اوربھارتی فوج نے شکست بھی تسلیم بھی نہیں کی ہے اوربھارتی میڈیااب معاملہ گول کرنے میں مصروف ہے تاہم اب بھارتی میڈیابھی ناکامی کامنہ دیکھ رہاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…