اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے کنٹرول لائن پرسرجیکل سٹرائیک کے دعوؤں کا پول کھل گیا ، تباہ شدہ بھارتی چوکیوں کی فوٹیج منظر عام پر آ گئی۔ ایک نجی ٹی وی چینل کو ایک ویڈیو فوٹیج ملی ہے جس میں بھارت کی تباہ شدہ چیک پوسٹوں کو دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو چلنے کے بعد تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ ویڈیو نے بھارت کی طرف سے کیے گئے سرجیکل دعوے کا پول کھول دیا ہے،تباہ شدہ چوکیوں سے اس بات کو تقویت ملتی ہے کہ بھارتی فوجی اپنی چیک پوسٹیں ی چھوڑ کر بھاگ نکلے ہوں گے یا پھر مارے گئے ہوں گے جبکہ وہ اپنی ناکامی چھپانے اور اڑی حملے کے بعد بھارتی عوام کے اندر پائی جانیوالی ناراضگی کو دور کر نے کے لئے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت سرجیکل سٹرائیک کا ڈرامہ رچا رہا جبکہ نجی ٹی وی پر چلنے والی فوٹیج نے بھارت کے اس ڈرامے کا پردہ چاک کردیا ہے۔
پاک فوج کا دبنگ جواب ۔۔چیک پوسٹیں تہس نہس بھارت فوج مورچے چھوڑ کر بھاگ نکلی!!!
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تاحیات
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان
-
اسپارکو نے ماہِ رجب کا چاند نظر آنے سے متعلق بتا دیا
-
فیصل آباد،پیسے دیے بغیر مونگ پھلی اٹھا کر کھانے سے منع کرنے پر گاہک نے ریڑھی بان کو قتل کر دیا
-
سعودی عرب: ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق اہم فیصلہ
-
کے جی ایف چیپٹر 2 کے ہدایتکار کا کمسن بیٹا لفٹ میں پھنس کر ہلاک
-
کھیت میں کام کرنے والے دوستوں کو ڈیڑھ کروڑ کا ہیرا مل گیا















































