ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

پولیس سٹیشن پر حملہ۔۔۔پولیس مقدمہ درج کیوں نہ کر سکی؟ حنیف عباسی فوری طور پر۔۔شہباز شریف نے ہدایات جاری کر دیں

datetime 20  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سابق ایم این اے اور مرکزی رہنما حنیف عباسی کا تھانے پر حملہ ۔ (ن) لیگ کی اعلیٰ قیادت بھی ناراض ہو گئی۔ تفصیل کے مطابق تھانے پر حملے کو 10 روز گزر جانے کے بعد اب تک پولیس حنیف عباسی کیخلاف مقدمہ درج نہیں کر سکی۔
نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق نیو ٹاؤن تھانے پر حملہ اور توڑ پھوڑ کرنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے حنیف عباسی سے وضاحت طلب کر لی ہے اور انہیں وضاحت کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حنیف عباسی فوری طور پر اپنی پوزیشن واضح کریں۔ واضح رہے کہ چند دن قبل (ن) لیگی رہنماء نے کارکنوں کے ہمراہ تھانے پر دھاوا بول دیاتھا اور توڑ پھوڑ کے ساتھ ساتھ پولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا تھا۔ واقعے کی فوٹیج بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…