’’الوداع‘‘ جنرل راحیل شریف نے جاتے جاتے بھارت کو بڑا جھٹکا دیدیا
لاہور/راولپنڈی (آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے الوداعی ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کردیا،آرمی چیف کا کہنا ہے کہ ملک میں امن و استحکام کا قیام آسان نہیں تھا قربانیوں اور مشترکہ قومی عزم سے کامیابیاں ملیں۔ پیر کوپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف… Continue 23reading ’’الوداع‘‘ جنرل راحیل شریف نے جاتے جاتے بھارت کو بڑا جھٹکا دیدیا











































