بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نے آخر کا رراحیل شریف کو توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا ہے، سینئر تجزیہ نگار کا تہلکہ خیزدعویٰ

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے دعویٰ کیا کہ یہ کہا جا رہا ہے کہ کچھ ایسا ہوسکتا ہے جس سے عمران خان کے دھرنے کو فائدہ ہو جائے لیکن حقیقت میں میری اطلاعات کے مطابق کچھ ایسا بھی ہو سکتا ہے جس سے پوری بازی الٹ جائے اور لوگوں کی توجہ ہٹ جائے دھرنے سے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار ہارون الرشید نے دعویٰ کیا کہ اس بات کے چانسز بہت زیادہ پیدا ہو گئے ہیں کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو توسیع دے دی جائے اور حکومت اس بارے میں سنجیدگی سے سوچ رہی ہے۔ سینئر تجزیہ نگار ہارون الرشید نے کہا یہ بات میں ویسے ہی نہیں کہہ رہا بلکہ کسی انفارمیشن کی بنیاد پر کہہ رہا ہوں۔ اس بات کے 70 فیصد چانسز ہیں کہ آرمی چیف کی توسیع ہو جائے اور نواز شریف اس بارے میں تقریباََ فیصلہ کر چکے ہیں کہ انہوں نے کیا کرنا ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…