چوہدری نثارمستعفی ہوں ،سینئررہنماکابڑامطالبہ سامنے آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ نیشنل ایکشن پروگرام میں ناکامی پروفاقی وزیرداخلہ چوہدر ی نثارعلی خان مستعفی ہوجائیں ۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراپنے ایک پیغام میں بلاول بھٹوزرداری نے اپنے ایک پیغام میں کہاہے کہ نیشنل ایکشن پروگرام میں ناکامی پرمستعفی ہوجائیں ۔انہوں نے سیاسی کارکنوں کواسلام آبادلاک ڈائون کے خاتمے پرمبارکباد بھی دی ۔انہوں نے… Continue 23reading چوہدری نثارمستعفی ہوں ،سینئررہنماکابڑامطالبہ سامنے آگیا











































