اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

چوہدری نثارمستعفی ہوں ،سینئررہنماکابڑامطالبہ سامنے آگیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ نیشنل ایکشن پروگرام میں ناکامی پروفاقی وزیرداخلہ چوہدر ی نثارعلی خان مستعفی ہوجائیں ۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراپنے ایک پیغام میں بلاول بھٹوزرداری نے اپنے ایک پیغام میں کہاہے کہ نیشنل ایکشن پروگرام میں ناکامی پرمستعفی ہوجائیں ۔انہوں نے سیاسی کارکنوں کواسلام آبادلاک ڈائون کے خاتمے پرمبارکباد بھی دی ۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم کوپیپلزپارٹی 4مطالبات پرضرورعمل کرناپڑے گا۔بلاول بھٹوزرداری نے کہاکہ سیاسی کارکن مبارکباد کے مستحق ہیں ۔

موضوعات:



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…