وزیراعظم سے وزیرداخلہ چوہدری نثار کی 3گھنٹے کی طویل ملاقات
اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم نوازشریف سے وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کی 3گھنٹے کی طویل ملاقات میں نیشنل ایکشن پلان اوردیگرامورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزیرداخلہ نے جمعہ کی شام وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اورحمزہ شہبازبھی موجودتھے ،اس ملاقات میں نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمدکاجائزہ لیاگیااورسانحہ کوئٹہ کی… Continue 23reading وزیراعظم سے وزیرداخلہ چوہدری نثار کی 3گھنٹے کی طویل ملاقات











































