منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

اہم حکومتی شخصیات نے نئے چیف جسٹس ثاقب نثار کو اپرووچ کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

datetime 16  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئرصحافی چوہدری غلام حسین نے کہا ہے کہ میں حلفیہ بیان کر سکتا ہوں کہ حکومت کے اہم لوگوں نے بڑے اونچے لیول پر نئے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کو اپروچ کرنے کی کوشش کی ہے اور انہوں نے جواب میں کہا کہ ایسا کچھ نہ کرنا اور مجھ سے کسی بھی کیس کے بارے میں کوئی بات کرے گا تو میں اس کو کہوں گا کہ جائے۔ چوہدری غلام حسین نے کہا کہ نئے چیف جسٹس کو حکومت کی طرف سے اپرووچ کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں لیکن انہوں نے صاف جواب دے دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…