پاکستانی جنرل کی بھارت کو سی پیک کا حصہ بننے کی پیشکش،چین کا باضابطہ موقف سامنے آگیا
بیجنگ،اسلام آباد( این این آئی)چین کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری ایک خطہ ایک سڑک کے وژن کے تحت ’’ کھلا منصوبہ ‘‘ ہے مگر اس منصوبے میں پاکستان کی رضامندی اور اتفاق رائے سے دوسرے ممالک کو شامل کرنے پر غور کیا جاسکتا ہے۔چین نے یہ بیان کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل… Continue 23reading پاکستانی جنرل کی بھارت کو سی پیک کا حصہ بننے کی پیشکش،چین کا باضابطہ موقف سامنے آگیا