پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

’’تسی ساڈے مائی باپ او‘‘ ’’نواز شریف نے اسامہ بن لادن کے پاؤں کو ہاتھ لگاتے ہوئے یہ کیوں اور کب کہا تھا ؟

datetime 25  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی ARY نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ نگار سمیع ابراہیم نے کہا ہے کہ نواز شریف کے طالبان سے رابطے سب پر عیاں ہیں۔ سمیع ابراہیم نے کہا کہ ایک اور نجی ٹی وی کے پروگرام میں فرنٹیئر پوسٹ کے ایڈیٹر اور سینئر صحافی نے رحمت شاہ آفریدی نے نواز شریف کے بارے میں در ذیل گفتگو کی ہے کہ:
’’میاں نواز شریف اور خالد خواجہ ، میں اور ایک اور صاحب تھے جو اسامہ بن لادن سے ملے تھے ، وہاں میاں نواز شریف اسامہ بن لادن کو کسی بھی طرح منانے کیلئے تیار تھے اور انہوں نے اسامہ بن لادن کے پاؤں چھوتے ہوئے کہا کہ ’’تسی ناراض نہ ہو، تسی ساڈے مائی باپ ہو‘‘ ۔۔ رحمت شاہ آفریدی نے کہا کہ نواز شریف کی بات مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ انہوں نے اسامہ بن لادن کو کہا تھا کہ’’آئی آلسو لو جہاد‘‘۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…