آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کرکٹ کے دلدادہ نکلے ۔۔۔ کون سا کھلاڑی سب سے زیادہ پسند ہے؟ نام جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

24  دسمبر‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے سعد نے خبرر ساں ادارے سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ میرے بابا کو کرکٹ بے حد پسند ہے اور ان کے پسندید ہ کھلاڑیوں میں جاوید میانداد اور ویورچرڈ ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ جنرل قمر جاوید کرکٹ دیکھنے کے ساتھ ساتھ کرکٹ کھیلنا بھی پسند کرتے ہیں جبکہ انکے دوسرے مشاغل میں سرفہرست موسیقی ہے جس میں انہیں ملکہ ترنم نور جہاں کی مدھر آواز بے حد پسند ہے جن کے نغمے وہ ماضی میں گنگنایا بھی کرتے تھے ۔
16دسمبر کے افسوسناک سانحے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے سعد نے بتایا کہ جس روز یہ قیامت خیز سانحہ ہوا اس روز میرے والد گھر آئے تو بہت افسردہ تھے ۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردی جیسے ناسور کا خاتمہ اب مکمل طور بھی ہونا چاہیے ۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کی طرح میرے والد نے بھی اپنے کمرے میں شہدائے 16دسمبر کی تصاویر آویزاں کر رکھی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…