اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )عدالت نے ن لیگی اہم رہنما کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔پاکستان مسلم لیگ کے ایم پی اے کو سیشن کورٹ نے گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے ، تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ کے رہنما و ایم پی اے غزالی سلیم بٹ پر شہری عثمان بٹ کے قتل میں عدالت کو مطلوب تھے ،
عدالت کے بار بار طلب کرنے پر بھی وہ عدالت پیش نہیں ہوئے ، جس پر سیشن کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے انہیں گرفتار کرنے کا حکم جاری کیا ہے ۔ سیشن کورٹ نے حکم دیا ہے کہ غزالی سلیم بٹ کومورخہ 20جنوری تک گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے ۔
عدالت نے ن لیگی اہم رہنما کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں