سپر لیگ لاہور فائنل،عوام پر بڑی پابندی عائد کردی گئی،شائقین کرکٹ برہم
لاہور(آئی این پی) پولیس نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پی ایس ایل کا فائنل بڑی سکرینیں لگا کر دکھانے پر پابندی لگادی۔ذرائع کے مطابق کیبنٹ کمیٹی لا اینڈ آرڈر میں فیصلہ کیا گیا کہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر قذافی سٹیڈیم کے علاوہ شہر کے کسی بھی پبلک مقام پر بڑی سکرین لگا کر… Continue 23reading سپر لیگ لاہور فائنل،عوام پر بڑی پابندی عائد کردی گئی،شائقین کرکٹ برہم