پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

’’ہماری زندگی اور ہمارا لہو‘‘مادر وطن کے دفاع میں یہ جانی جاتی ہے تو کوئی بات نہیں, آرمی چیف

datetime 4  مارچ‬‮  2017 |

راولپنڈی /پشاور(این این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے مادر وطن کیلئے جان کی قربانی دینے والے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ہماری زندگی اور ہمارا لہو پاکستان کیلئے ہے ٗ مادر وطن کے دفاع میں جان قربان کر نے سے بڑھ کر کوئی قربانی نہیں ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان کے مطابق گزشتہ روز ایف آر بنوں میں شہید ہونے

والے لیفٹیننٹ خاور اور نائیک شہزاد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی جس میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شرکت کی ۔آرمی چیف نے کہاکہ ملکی دفاع کیلئے جان کا نذرانہ پیش کر نے والے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں ہماری زندگی اور ہمارا لہو پاکستان کیلئے ہے ۔مادر وطن کے دفاع میں جان قربان کر نے سے بڑھ کر کوئی قربانی نہیں ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…